کراچی دھماکہ. بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے رپورٹ مرتب کر لی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مسکن چورنگی دھماکہ گیس کے باعث ہوا،متاثرہ جگہ سے کسی بھی قسم کے دھماکہ خیز مواد کے شواہد نہیں ملے، دھماکے سے عمارت کے … کراچی دھماکہ. بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ابتدائی رپورٹ مرتب کر لی پڑھنا جاری رکھیں