کھلاڑی نہ ہوتا توسیاست میں ہارمان چکا ہوتا،وزیراعظم

کھلاڑی نہ ہوتا توسیاست میں ہارمان چکا ہوتا،وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں انڈرٹونٹی ون گیمز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے، وزیراعظم عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان ،مراد سعید، وزیر مذہبی امور … کھلاڑی نہ ہوتا توسیاست میں ہارمان چکا ہوتا،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں