خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنیوالے ڈکیت گرفتار

خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنیوالے ڈکیت گرفتار ڈیرہ اسماعیل خان،یونیورسٹی پولیس نے چند روز قبل خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنے اور چکما دے کر ڈکیتی کی واردت میں شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹنے والے نوسرباز بہروپئے کو لاہور اور اسکے ساتھی کو مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا،واردات میں استعمال گاڑی کی جعلی … خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنیوالے ڈکیت گرفتار پڑھنا جاری رکھیں