خورشید شاہ بیمار، سکھر کب منتقل کیا جائے گا، نیب نے بتا دیا

آمدن سے زائد اثاثہ کیس،خورشید شاہ کو آج سکھر منتقل کیا جائے گا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو پروازپی کے 631 کے ذریعے سکھر منتقل کیا جائے گا،نیب سکھر کی ٹیم رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو نیب دفتر منتقل کرےگی … خورشید شاہ بیمار، سکھر کب منتقل کیا جائے گا، نیب نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں