خورشید شاہ کیس، جج نے سماعت روک دی، نیب حکام پریشان

احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے کیس کی سماعت ہوئی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ کے وکیل مکیش چاوَلہ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت روک دی گئی ،عدالت میں رضا ربانی نے جج سے مکالمہ کیا کہ کیس کے کاغذات میرے ساتھی وکیل مکیش … خورشید شاہ کیس، جج نے سماعت روک دی، نیب حکام پریشان پڑھنا جاری رکھیں