خورشید شاہ کے بیٹوں اور فرنٹ مین کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے بیٹوں فرخ شاہ اور زیرق شاہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کے دونوں بیٹوں کو 5،5لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ،سندھ ہائیکورٹ نےفرخ شاہ اورزیرق شاہ کی ضمانت 16اکتوبر تک منظورکی عدالت نےخورشید شاہ کے … خورشید شاہ کے بیٹوں اور فرنٹ مین کی ضمانت منظور پڑھنا جاری رکھیں