خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ

احتساب عدالت سکھر نے خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سےمتعلق فیصلہ محفوظ کرلیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے کاغذات عدالت میں جمع کروائے اور ریمانڈ کی استدعا کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا جج نے خورشید شاہ سےمکالمہ کیا اور کہا کہ شاہ صاحب آپ کو نیب سیل میں صحت … خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں