خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، آصف زرداری کو جب احتساب عدالت لایا گیا تو صحافیوں نے … خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں