خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم دے دیا نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ نیب آرڈیننس آنے سے نیب دائرہ اختیار پر ابہام ہیں ، جسٹس منصور علی شاہ نے نیب پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ موجودہ کیس نیب دائرکار میں ہے یا نہیں؟ … خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں