خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی ,نیب نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کا گھر رفاعی پلاٹ پر بنا ہوا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے خورشیدشاہ کے15دن کے مزید ریمانڈ کی استدعا کر دی،نیب نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کا گھر رفاعی … خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف پڑھنا جاری رکھیں