خوش نصیب ہوں ڈرامہ سیریل الف کا حصہ بنا احسن خان

داکار احسن خان نے مقبول ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میں کام کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ خوش نصیب ہیں کہ انہیں اس ڈرامے کی میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق احسن خان نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈرامہ سیریل ’’الف‘‘ میں کام کرنے کی … خوش نصیب ہوں ڈرامہ سیریل الف کا حصہ بنا احسن خان پڑھنا جاری رکھیں