کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آرنے غیرملکی سفیروں کوایل او سی پربریفنگ دی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏غیرملکی سفارتکار ڈی جی آئی ایس پی آر کی دعوت پر ہی ایل او سی پہنچے ہیں ،‏سفراء و ہائی کمشنرز کے وفد کو جوڑا سیکٹر کا دورہ کروایا جا رہا ہے ،‏جوڑا سیکٹر میں … کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں