کیا ریلوے میں اپنا بجٹ استعمال کرنے کی صلاحیت نہیں؟ شیری رحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں وزارت ریلوے کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا پی پی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آڈٹ بریف کے مطابق ریلوی کا بجٹ لیپس ہو گیا ہے، اس کا مطلب ہے وزارت ریلوے اپنا بجٹ استعمال نہیں کر سکی ہے، … کیا ریلوے میں اپنا بجٹ استعمال کرنے کی صلاحیت نہیں؟ شیری رحمان پڑھنا جاری رکھیں