کیا 20 پولنگ کے علاوہ باقی پولنگ اسٹیشن پر آپکی امیدوار جیت نہیں رہی؟ چیف الیکشن کمشنر کا سوال؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کیس کی سماعت ہوئی ن لیگی وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جہاں پریذایڈنگ افسران غائب ہوئے وہاں پولنگ کی شرح 86،80 فیصد رہی ،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ نے کہا شہری علاقوں میں ٹرن آؤٹ … کیا 20 پولنگ کے علاوہ باقی پولنگ اسٹیشن پر آپکی امیدوار جیت نہیں رہی؟ چیف الیکشن کمشنر کا سوال؟ پڑھنا جاری رکھیں