کیا ایفیڈرین منشیات ہے؟ عدالت کے استفسار پر اے این ایف نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ایفیڈرین کیس کی سماعت ہوئی ملزم میاں افتخار کے وکیل کورونا وائرس کا شکارہو گئے،عدالت نے وکیل کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کردی، جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ اے این ایف عدالت کو بتائے کہ کیا ایفیڈرین منشیات ہے؟ کیا ایفیڈرین منشیات … کیا ایفیڈرین منشیات ہے؟ عدالت کے استفسار پر اے این ایف نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں