کیا حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں بڑھائیں؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے کی، رائو عبدالرحیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ اوگرا رولز کے خلاف حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی … کیا حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں بڑھائیں؟ عدالت نے جواب طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں