کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی شہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے عدالت میں کہا کہ ہمیں ابھی تک کچھ دستاویزات فراہم نہیں کی گئی،کن گراونڈز پر نیب کو میری گرفتاری درکار ہے ،مجھے بتایا تو جائے کہ کیوں. گرفتاری درکار … کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا پڑھنا جاری رکھیں