کشمش کا پانی نہار منہ پینے کے فوائد

انگور مشہور میوہ ہے اسکی بہت سی اقسام ہیں جنگلی پہاڑی سفید کالا سرخ ہیں اصل میں دو رنگ اور دو اقسام کے زیادہ ہوتے ہیں سفید اور سیاہ بہتر وہ ہے جو گرمی کے موسم کا ہو اسکا مزاج پہلے درجے میں گرم تر ہے پکا ہوا انگور جلدی ہضم ہو جاتا ہے غذائیت … کشمش کا پانی نہار منہ پینے کے فوائد پڑھنا جاری رکھیں