کسی بھی فورم پر عورت کی تذلیل ناقابل قبول رویہ ہے فردوس عاشق اعوان

ماروی سرمد اور خلیل الرحمن کی بحث کے بارے وزیر اعظم کی معاون خاص فردوس عاشق اعوان کا بھی بیان سامنے آگیا باغی ٹی وی: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم کی معاون خاص فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کیا انہوں نے ماروی سرمد کے خلاف خلیل الرحمن قمر کے رد عمل … کسی بھی فورم پر عورت کی تذلیل ناقابل قبول رویہ ہے فردوس عاشق اعوان پڑھنا جاری رکھیں