کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کےخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی تو وکیل نے کہا کہ کچھ ججز کو سماعت سے انکار کر دینا چاہئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے وکیل نے بینچ پراعتراض کیا،وکیل نے کہا کہ انصاف ہوتا ہوا نظرآنا چاہیئے،قانون کی حکمرانی کا حتمی دفاع عوام کرتے … کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ پڑھنا جاری رکھیں