کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کی بازیابی اور مقدمہ درج ہوجانے پر کیس نمٹا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی، سینئر صحافی افضل بٹ عدالت مین پیش ہوئے،افضل بٹ نے عدالت میں کہا کہ ‏ہم آپ کے … کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں