کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نیب میں پیشی کے لئے رائیونڈ سے روانہ ہو چکی ہیں مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جعلی اراضی کیس بنایا گیا، ایک سال پہلے بھی نیب نے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا،کسی سے ڈرنے والی نہیں ہوں … کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں