ن لیگی اراکین اسمبلی کے استعفے آنا شروع، کتنے استعفے جمع ہو گئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کےارکان اسمبلی نے استعفے قیادت کو بھجوانے شروع کردیے ہیں لاہورسے ایم این اے افضل کھوکھر،ایم پی اے سیف کھوکھرنے قیادت کواستعفے بھیج دیے ہیں، ن لیگی صوبائی رکن اسمبلی افتخار حسین چھچھر نے بھی استعفیٰ دیدیا ہے ۔سرگودھا سے ایم پی اے رانا منور … ن لیگی اراکین اسمبلی کے استعفے آنا شروع، کتنے استعفے جمع ہو گئے؟ پڑھنا جاری رکھیں