کیا ہمایوں سعید منی ہائسٹ کا حصہ بننے جا رہے ہیں?

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید اپنا منی ہائسٹ بنائیں گے نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ہسپانوی کرائم سیریز منی ہائسٹ پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہوئی جرائم پر مبنی اس شو کے اب تک 3 سیزنز رہلیز ہوچکے ہیں اور … کیا ہمایوں سعید منی ہائسٹ کا حصہ بننے جا رہے ہیں? پڑھنا جاری رکھیں