امریکا ایران میں نئی سازش کیا کرنے جارہا، جانیے اس رپورٹ میں

امریکا نے ایران مخالف مہم کو جاری رکھتےہوئے اب ایران کے اندر ایسی تحریک کو سپورٹ کرنا شروع کر دیا ہے کہ جس سے ایرانی حکومت مخالف تحریک کو ہوا دی جائے .امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے ایران میں نظام کی تبدیلی اور شہری آزادیوں کے لیے اندرون اور بیرون ملک ہونے والے … Continue reading امریکا ایران میں نئی سازش کیا کرنے جارہا، جانیے اس رپورٹ میں