کوہ سلیمان کی پہاڑیوں میں تاریکی کا خاتمہ،ترقی کے روشن سفرکا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکمشنر آفس ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے ،کمشنرساجد ظفر نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاخیر مقدم کیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کیلئے میگاپراجیکٹس کی تختیوں کی نقاب کشائی کی ،وزیراعلیٰ نے زرخیز زمینوں کو دریائے سندھ کے کٹاؤسے بچانے کیلئے تین سپر سٹرکچر … کوہ سلیمان کی پہاڑیوں میں تاریکی کا خاتمہ،ترقی کے روشن سفرکا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب پڑھنا جاری رکھیں