کوہستان ،سازین میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، ایک ہی گھر کے 8 افراد بہہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپر کوہستان میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں ڈوبنے سے 3افرادجاں بحق ،5لاپتہ ہو گئے کوہستان سازیں میں لاچی نالہ میں طغیانی آنے سے 8 مکان تباہ ہو گئے، سیلابی ریلے میں 8 افراد بہہ گے 3 لاشیں نکال لی گی 5 افراد کی تلاش جاری پانی … کوہستان ،سازین میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، ایک ہی گھر کے 8 افراد بہہ گئے پڑھنا جاری رکھیں