جیل حکام نواز شریف پر مہربان،خالص دودھ، گھی، روانہ ڈینگی سپرے

کوٹ لکھپت جیل میں دس بھینسیں، نواز شریف اور حمزہ شہباز کو روزانہ دیا جاتا ہے دس کلو خالص دودھ اور مکھن، جیل حکام کے ن لیگی رہنماؤں کلے ساتھ اچھے رویئے پر باقی قیدی بھی حیران ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے قومی اخبار دنیا کے رپورٹر محمد علی … جیل حکام نواز شریف پر مہربان،خالص دودھ، گھی، روانہ ڈینگی سپرے پڑھنا جاری رکھیں