خیبر پختونخواہ،اسمبلی بلڈنگ سے خیبر روڈ تک یکجہتی کشمیر مارچ

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کے اراکین نے گورنرشاہ فرمان،وزیراعلیٰ محمودخان اور سپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مارچ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مارچ اسمبلی بلڈنگ سے شروع ہوکر خیبرروڈ پراختتام پذیر ہوا اس موقع پر صوبائی وزراء شوکت یوسفزئی،اکبرایوب،قلندرلودھی ،ترجمان … خیبر پختونخواہ،اسمبلی بلڈنگ سے خیبر روڈ تک یکجہتی کشمیر مارچ پڑھنا جاری رکھیں