خیبر پختونخواہ سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

خیبر پختونخواہ پولیس نے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس نے سمگلر کو گرفتار کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ عرفان اللہ خان کو خفیہ اطلاع ملی کہ کسی بھی وقت پشاور سے براستہ ڈھیری زرداد پنجاب لاکھوں روپے کا اسلحہ سمگل کیا جائے … خیبر پختونخواہ سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام، ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں