کرتارپورراہداری کا ہر صورت افتتاح کیا جائے گا، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ گرو نانک کا فلسفہ انسانیت،انسان دوستی، امن اور محبت کا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس لاہور میں انٹرنیشنل سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ گرو نانک کا فلسفہ انسانیت،انسان دوستی، … کرتارپورراہداری کا ہر صورت افتتاح کیا جائے گا، وزیر مذہبی امور پڑھنا جاری رکھیں