کویت نے غیر ملکی ملازمین کے مستقبل بارے اہم فیصلہ کرلیا

کویت نے غیر ملکی ملازمین کے مستقبل بارے اہم فیصلہ کرلیا باغی ٹی وی : کویت نے آبادی کا توازن ٹھیک کرنے کے لیے 5 لاکھ 30 ہزار تارکین وطن کو سبکدوش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر سماجی و اقتصادی امور مریم العقیل نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس … کویت نے غیر ملکی ملازمین کے مستقبل بارے اہم فیصلہ کرلیا پڑھنا جاری رکھیں