بس پر فائرنگ، بچے اور خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق

ہنگو کے علاقہ زرگری میں مسافر کوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہنگو کے علاقے میں بس پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ … بس پر فائرنگ، بچے اور خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں