لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ جاری ہے وزیردفاع کی میٹنگ کے بعد بھارتی فوج کے ترجمان میڈیا کو بھارتی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعہ کے بارے میں بریفنگ دیں گے، بھارتی وزیر دفاع … لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ پڑھنا جاری رکھیں