لداخ سرحدی تنازع پر بھارتی وزیر دفاع نے توڑی خاموشی ، مگر بتایا بھی کچھ نہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور چین کے مابین لداخ سرحدی تنازع پر بھارت نے خاموشی توڑی ہے لیکن بتایا پھر بھی کچھ نہیں بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان جاری تنازعہ سے متعلق کسی کو بھی اندھیرے میں نہیں رکھا جائے … لداخ سرحدی تنازع پر بھارتی وزیر دفاع نے توڑی خاموشی ، مگر بتایا بھی کچھ نہیں پڑھنا جاری رکھیں