لداخ چھننے کے بعد بھارت نے 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ پر کشیدگی جاری ہے، چین نے لداخ پر قبضہ کر لیا ہے مودی سرکار نے لداخ پر چینی قبضے کے بعد 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی ہے ،جن ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں ٹک ٹاک اور یوسی … لداخ چھننے کے بعد بھارت نے 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی پڑھنا جاری رکھیں