وکیل کی بدسلوکی کا شکار لیڈی کانسٹیبل اچانک کہاں چلی گئی؟ پولیس کا بھی لاعلمی کا اظہار

وکیل کی طرف سے بدسلوکی کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل اچانک منظر عام سے غائب ہو گئی ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیڈی کانسٹیبل فائزہ کے گھرکوتالہ لگا ہوا ہے اور محکمہ پولیس نے بھی اس بات سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے کہ کانسٹیبل فائزہ اس وقت کہاں ہے؟ کانسٹیبل … وکیل کی بدسلوکی کا شکار لیڈی کانسٹیبل اچانک کہاں چلی گئی؟ پولیس کا بھی لاعلمی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں