لاجزمیں غیرمتعلقہ افراد کا رش،خواتین سینیٹرزکا سرکاری گھروں میں عدم تحفظ کا اظہار

خواتین سینیٹرز نے اپنے سرکاری گھروں میں عدم تحفظ کااظہارکرتے ہوئے لاجز کے پارک میں غیر متعلقہ افراد کا بہت زیادہ رش ہوتا ہے ،خواتین کا بچوں کے ساتھ جانا محال ہو چکا ہے غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکا جائے۔ چیرمین وارکان کمیٹی نے کہا کہ موک ڈرل میں پارلیمنٹرین کو شامل کیا جائے … لاجزمیں غیرمتعلقہ افراد کا رش،خواتین سینیٹرزکا سرکاری گھروں میں عدم تحفظ کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں