آصفہ کو ڈرون لگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

آصفہ کو ڈرون لگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کا عوامی لانگ مارچ خانیوال پہنچا ہے شہر قائد کراچی سے شروع ہونے والا مارچ جس کی قیادت بلاول اور آصفہ کر رہے ہیں کل ہفتہ کو لاہور پہنچے گا تا ہم اب خبر آئی ہے کہ … آصفہ کو ڈرون لگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں