لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی. منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏شہبازشریف اوراہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اورحمزہ شہبازکواحتساب عدالت پہنچا دیا گیا ،شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوالگ الگ بکتربند گاڑی میں عدالت لایا گیا ،جج جواد الحسن نے استفسار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کدھر ہیں؟ ‏میں نےگزشتہ سماعت … لگتا ہے کسی اور طریقے سے انکی طلبی کروانا پڑے گی. منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں