لاہورائیرپورٹ سے روانہ ہونے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہورائیرپورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہونے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا اڑان بھر نے کے بعد بوئنگ 777 طیارے کی ونڈ اسکرین میں کریک پڑ گیا ،جس کے بعد طیارے کے کپتان نے کراچی کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا، اور کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت طلب کی، پرواز … لاہورائیرپورٹ سے روانہ ہونے والا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا پڑھنا جاری رکھیں