لاہور، چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے

لاہور کے علاقے سمن آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سمن آباد ملت پارک میں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،اہل … لاہور، چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے پڑھنا جاری رکھیں