لاہورگریمر سکول کی طالبات کے ہراسگی کے واقعات پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور گریمر سکول کی انتظامیہ نے طالبات کے ہراسگی کے الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق لاہور گریمر سکول میں طالبات سٹاف کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے پراہم قدم اٹھا لیا گیا.لاہورگرامر اسکول (ایل جی ایس) کی طلبات کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں … لاہورگریمر سکول کی طالبات کے ہراسگی کے واقعات پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی پڑھنا جاری رکھیں