لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی 60 نشستیں ، 20 سیٹیں خالی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ہائیکورٹ میں ججز کی 60 نشستٰیں ہیں جن میں سے 20 خالی ہیں اس امر کا انکشاف اسلام آباد سے سینئر صحافی و تجزیہ نگار عدنان عادل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کیا، عدنان عادل کیا … لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی 60 نشستیں ، 20 سیٹیں خالی پڑھنا جاری رکھیں