لاہور کے ہربنس پورہ علاقہ سے چار سالہ بچہ اغواء، اہل علاقہ کا شدید احتجاج

لاہور میں‌ پیپسی روڈ ہربنس پورہ روڈ سے عبداللہ نامی 4 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق معصوم عبداللہ دوپہر ایک بجے سے لاپتہ ہے. یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عبداللہ گھر سے باہر کھیل رہا تھا کچھ وقت بعد جب عبداللہ گھر واپس … لاہور کے ہربنس پورہ علاقہ سے چار سالہ بچہ اغواء، اہل علاقہ کا شدید احتجاج پڑھنا جاری رکھیں