لاہور میں لاک ڈاؤن کے 100 روز مکمل ،پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے 24 مارچ سے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جاری جزوی لاک ڈاون کو سینچری مکمل ہو گئی ہے ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس نے لاک ڈاؤن کے 100روز میں حکومتی ایس او پیز یقینی بنانے … لاہور میں لاک ڈاؤن کے 100 روز مکمل ،پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں