نو محرم ،لاہور میں مرکزی جلوس برآمد،سیکورٹی سخت، کیمروں سے نگرانی

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نویں محرم الحرام کا شبیہہ ذوالجناح کا سب سے قدیمی جلوس عزاء خانہ پانڈو سٹریٹ اسلامپورہ سے برآمد ہوگیا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جلوس پانڈو سٹریٹ سےعالمگیر روڈ،عالمگیر روڈ سے سراج بلڈنگ چوک پہنچے گا، جہاں نماز ظہرین ادا کی جائے گی، نماز ظہرین کی امامت … نو محرم ،لاہور میں مرکزی جلوس برآمد،سیکورٹی سخت، کیمروں سے نگرانی پڑھنا جاری رکھیں