زلزلہ، لاہور میں چھت گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق، دو زخمی
لاہورکےعلاقے نشترکالونی میں زلزلے کے باعث چھت گرنےسے لڑکی جاں بحق ہو گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں بھی زلزلے سے لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے،چھت گرنے کے بعد رابعہ کوجنرل اسپتال منتقل کیاگیا لیکن وہ جانبرنہ ہوسکی، چھت گرنے کے واقعہ … زلزلہ، لاہور میں چھت گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق، دو زخمی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں