لاہور میں بارش کے بعد بجلی غائب،چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کے بعد چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے لاہور میں مکان کی چھت گرنےسے 3 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں،ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا عمل جاری ہے، مکان کی چھت گرنے کا واقعہ بند روڈ سگیاں … لاہور میں بارش کے بعد بجلی غائب،چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں