لاہور میں بارش لیکن بزدار لاہور سے غائب،سڑکوں پر تالاب کا منظر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی بارش کے بعد ابھی تک سڑکوں سے پانی نہ نکالا جا سکا لاہورمیں 189 ملی میٹر بارش،رواں سال کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی،لاہور میں رات گئے بارش کے بعد لاہور پانی پانی ہو گیا،نشیبی علاقے تالاب بن … لاہور میں بارش لیکن بزدار لاہور سے غائب،سڑکوں پر تالاب کا منظر پڑھنا جاری رکھیں